روس بھی ایران جنگ میں شامل ہو گیا امریکہ کو تشویش لاحق

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ میں روس بالواسطہ طور پر شامل ہوگیا ہے اور ایران کو امریکی اہداف پر حملوں کے لیے خفیہ معلومات فراہم کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس Russia نے ایران کو امریکی جنگی جہازوں اور طیاروں کی پوزیشنز سے متعلق معلومات دیں جس … روس بھی ایران جنگ میں شامل ہو گیا امریکہ کو تشویش لاحق پڑھنا جاری رکھیں