روس نے دنیا کو تیل کی فراہمی پر مکمل پابندی کا اعلان کردیا

روس نے یکم اپریل سے دنیا کو تیل کی فراہمی پر مکمل پابندی کا باضابطہ اعلان کردیا۔ روس کے اعلان کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے، یہ پابندی ابتدائی طور پر 31 جولائی 2026 تک نافذ رہنے کی توقع ہے، اس فیصلے کا اثر ان ملکوں پر … روس نے دنیا کو تیل کی فراہمی پر مکمل پابندی کا اعلان کردیا پڑھنا جاری رکھیں