صبا قمر کی اداکاری سے ڈرامہ ’معمہ‘ ہٹ مگر کہانی خود معمہ بن گئی

اداکارہ صبا قمر کی ڈرامے میں شمولیت ہی اس کی کامیابی کی ضمانت بن گیا اور ایسا ہی کچھ ڈرامہ معمہ میں ہوا۔ہم ٹی وی پر نشر ہونے والا ڈرامہ ’معمہ‘ ایک اکیلی عورت جہاں آرا کی کہانی ہے جس کا شوہر جیل میں ہے۔ وہ گھر کا نچلا حصہ شادی شدہ جوڑوں کو کرائے … صبا قمر کی اداکاری سے ڈرامہ ’معمہ‘ ہٹ مگر کہانی خود معمہ بن گئی پڑھنا جاری رکھیں