عماد وسیم نے اسقاط حمل پر مجبور کیا ،ثانیہ اشفاق نے چیٹس سوشل میڈیا پر ڈال دیں

ثانیہ اشفاق نے دھمکیوں والی واٹس ایپ چیٹس شیئر کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ عماد وسیم پر اسقاطِ حمل پر مجبور کرنے کا الزام عائد کر دیا کیا۔ ثانیہ اشفاق نے انسٹاگرام پر پیغامات شیئر کرتے ہوئے 37 سالہ کرکٹر پر بے وفائی، بچوں کو نظر انداز کرنے اور اسقاطِ حمل پر … عماد وسیم نے اسقاط حمل پر مجبور کیا ،ثانیہ اشفاق نے چیٹس سوشل میڈیا پر ڈال دیں پڑھنا جاری رکھیں