سنجے دت نے متنازع گانے کے کیس میں معافی مانگ کر بڑا اعلان کر دیا

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سنجے دت نے گانے "سرکے چنر تیری سرکے” کے متنازع بولوں سے متعلق کیس میں باقاعدہ معذرت کر لی ہے اور قبائلی برادری سے تعلق رکھنے والی 50 بچیوں کی تعلیم کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سنجے دت نیشنل کمیشن برائے خواتین کے سامنے پیش ہوئے، … سنجے دت نے متنازع گانے کے کیس میں معافی مانگ کر بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں