جس کو کرکٹ کا علم نہیں اس کو چیرمین بنایا ہے جاہل کو ذمہ داری دینا بڑا جرم ہے،شعیب اختر کی تنقید

سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ جسے کرکٹ کا نہیں پتا وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہے، نالائق اور جاہل بندے کو بڑی ذمہ داری دینا سب سے بڑا جرم ہے۔ بھارتی چینیل پر پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسا شخص ملک اور ادارے کو تباہ کرے … جس کو کرکٹ کا علم نہیں اس کو چیرمین بنایا ہے جاہل کو ذمہ داری دینا بڑا جرم ہے،شعیب اختر کی تنقید پڑھنا جاری رکھیں