ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی کی نامزدگی، پی ٹی آئی قیادت میں پریشانی

انسداد دہشت گردی عدالت مئی 2023 کے ریڈیو پاکستان پشاور پر حملے اور توڑ پھوڑ کیس میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ خیبر پختونخوا پولیس نے عدالت کو بتایا کہ موجودہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو کیس میں نامزد کیا گیا ہے۔ بدھ کے روز انسدادِ دہشتگردی عدالت نمبر 111 کے سامنے ریڈیو پاکستان … ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی کی نامزدگی، پی ٹی آئی قیادت میں پریشانی پڑھنا جاری رکھیں