نیا سولر ٹیرف نیپرا کی ریگولیشنز ہیں پالیسی نہیں ہے، وفاقی وزیر اویس لغاری

وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے نئے سولر ٹیرف بارئے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیپرا کی ریگولیشنز ہیں پالیسی نہیں ہے، جن پر کلیریٹی ضروری ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ آئین اور قانون کے مطابق ریگولیشنز میں تبدیلی ریگولیٹر کا کام ہے، اس سے میں … نیا سولر ٹیرف نیپرا کی ریگولیشنز ہیں پالیسی نہیں ہے، وفاقی وزیر اویس لغاری پڑھنا جاری رکھیں