سونم کپور نے بیٹے کے ساتھ پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شئیر کر دی

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور Sonam Kapoor نے اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد مداحوں کے ساتھ پہلی جھلک شیئر کر دی۔ انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ Instagram پر تصاویر پوسٹ کیں، جن میں وہ اسپتال کے بستر پر اپنے نومولود بچے کو سینے سے لگائے ہوئے نظر آئیں۔ سونم کپور کا … سونم کپور نے بیٹے کے ساتھ پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شئیر کر دی پڑھنا جاری رکھیں