اسٹیٹ بینک نے آئی ٹی ایکسپورٹرز اور فری لانسر کے لیے زبردست اصلاحات متعارف کروا دیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹرز اور فری لانسرز کے لیے اہم اصلاحات کا اعلان کیا ہے۔ ان اصلاحات کا مقصد کاروباری عمل کو آسان بنانا، غیر ضروری دستاویزات کا خاتمہ اور ٹرانزیکشن پراسیسنگ کو تیز کرنا ہے۔ ایکسپورٹس سیکٹر مراعات مرکزی بینک کے مطابق یہ اقدامات ملک کے تیزی سے فروغ پاتے … اسٹیٹ بینک نے آئی ٹی ایکسپورٹرز اور فری لانسر کے لیے زبردست اصلاحات متعارف کروا دیں پڑھنا جاری رکھیں