ایران کی امریکہ کو آبنائے ہرمز میں آپریشن سے باز رہنے کی سخت دھمکی

آبنائے ہرمز میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں امریکہ اور ایران کے درمیان سخت بیانات کے تبادلے نے خطے کی صورتحال کو انتہائی حساس بنا دیا ہے۔ ایرانی فوج نے واضح انتباہ جاری کیا ہے کہ اگر امریکی بحریہ نے Strait of Hormuz میں داخل ہونے یا اس کے قریب … ایران کی امریکہ کو آبنائے ہرمز میں آپریشن سے باز رہنے کی سخت دھمکی پڑھنا جاری رکھیں