خلیج میں کشیدگی: فجیرہ حملے، آبنائے ہرمز میں امریکی جہازوں پر کروز حملے

خلیجی خطے میں صورتحال ایک بار پھر انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے،آبنائے ہرمز میں امریکہ اور ایران کے درمیان عسکری کشیدگی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔امریکی فوج کے مطابق پیر کو ایران کی جانب سے امریکی بحری جہازوں اور تجارتی کشتیوں پر متعدد کروز میزائل، ڈرونز اور چھوٹی کشتیوں کے ذریعے حملے کیے … خلیج میں کشیدگی: فجیرہ حملے، آبنائے ہرمز میں امریکی جہازوں پر کروز حملے پڑھنا جاری رکھیں