Uncategorized
پاکستان
امریکہ خفیہ بین الاقوامی آپریشن میں وینزویلا کی افزودہ یورینیم لے گیا
وینزویلا سے تقریباً 13 کلوگرام اعلیٰ درجے کا افزودہ یورینیم ایک انتہائی خفیہ اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کے تحت امریکہ منتقل کر دیا گیا۔ اس کارروائی میں وینزویلا، امریکہ، برطانیہ اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔ رپورٹس کے مطابق جوہری مواد کو وینزویلا کے تحقیقی ادارے آئی […]


