کیا ’دی ہنڈرڈ ٹی 20لیگ‘ چار انڈین فرنچائزز پاکستانی کھلاڑیوں کو نہیں خریدیں گی؟

ذرائع کے مطابق 11 اور 12 مارچ کو ہونے والی نیلامی میں انڈین ملکیت سے منسلک چار فرنچائزز پاکستانی کرکٹرز کو خریدنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے 67 کرکٹرز نے مارچ میں ہونے والی ٹی 20 لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے لیے خود کو رجسٹر کروایا ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو … کیا ’دی ہنڈرڈ ٹی 20لیگ‘ چار انڈین فرنچائزز پاکستانی کھلاڑیوں کو نہیں خریدیں گی؟ پڑھنا جاری رکھیں