ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنےوالے جہازوں پر ٹول فیس عاید کرنے کا اعلان کر دیا

ایران نے آبنائے ہرمز strait of Hurmoz سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے ایک نیا کنٹرول نظام متعارف کراتے ہوئے ٹول فیس عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے پس منظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ Irani parliament کی قومی سلامتی کمیٹی … ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنےوالے جہازوں پر ٹول فیس عاید کرنے کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں