ٹرمپ نے فرانس کے صدر میکرون کو بیوی سے مار کھانے کے طعنے دئیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے (قوم سے خطاب اور حالیہ پریس کانفرنس/لنچ کے دوران) فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی بیوی بریجیت میکرون سے مبینہ طور پر تھپڑ/دھکا کھانے والے واقعے کا مذاق اڑایا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ امریکی صدر Donald Trump نے فرانسیسی صدر Emmanuel Macron اور … ٹرمپ نے فرانس کے صدر میکرون کو بیوی سے مار کھانے کے طعنے دئیے پڑھنا جاری رکھیں