ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے شاید وہ کل رات ہے۔ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے تاریخ کا اہم آپریشن انجام دیا،ایک پائلٹ کو واپس لانے کیلئے 200فوجیوں نے آپریشن میں حصہ لیا،امریکی فوجی ایران کے اندر گئے اورپائلٹ کو واپس لائے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے … ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے شاید وہ کل رات ہے۔ٹرمپ پڑھنا جاری رکھیں