اگر صورتحال برقرار رہی تو ایران پر زیادہ طاقت سے حملے کریں گے،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صورتحال کسی بھی وجہ سے غیر متوقع رخ اختیار کرتی ہے تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے دوبارہ شروع کیے جا سکتے ہیں۔ لائیو بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ کسی … اگر صورتحال برقرار رہی تو ایران پر زیادہ طاقت سے حملے کریں گے،ٹرمپ پڑھنا جاری رکھیں