ایران کے پاور پلانٹس پر حملے دس روز کے لیے مؤخر کر دئیے ،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاور پلانٹس پر حملے دس روز کے لیے مؤخر کر دئیے ہیں۔خیال رہے ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی تردید کی ہے انہوں نے کہا کہ ایران نے ان سے انرجی پلانٹس پر حملے سات دنوں کے لیے مؤخر کرنے کو کہا تھا، تاہم … ایران کے پاور پلانٹس پر حملے دس روز کے لیے مؤخر کر دئیے ،ڈونلڈ ٹرمپ پڑھنا جاری رکھیں