ایران کے پاس 48 گھنٹے میں معاہدے پر پہنچے ورنہ قیامت ٹوٹ پڑے گی ،ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس 48 گھنٹے باقی ہیں کسی معاہدے پر پہنچنے یا آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے، ورنہ ان پر قیامت ٹوٹ پڑے گی۔ ٹرمپ نے ایک بار پھر سکٹ الفاظ مین ایران کو کہا کہ یاد رکھیں وہ … ایران کے پاس 48 گھنٹے میں معاہدے پر پہنچے ورنہ قیامت ٹوٹ پڑے گی ،ٹرمپ کی دھمکی پڑھنا جاری رکھیں