ام رباب چانڈیو کے اہل خانہ کے قتل کا ہائی پروفائل کیس، تمام ملزمان بری

دادو سندھ کی تحصیل میہڑ میں 8 سال قبل دن دیہاڑے مارے گئے 3 افراد کے قاتل انجام کو نہ پہنچ سکے۔ پیپلزپارٹی کے دو ایم پی ایز سمیت ہائی پروفائل کیس کے آٹھ ملزمان کو ماڈل کورٹ نے عدم ثبوتوں کی بنا پر بری کردیا۔ مقتول کی بیٹی اُم رباب چانڈیو 8 برس تک … ام رباب چانڈیو کے اہل خانہ کے قتل کا ہائی پروفائل کیس، تمام ملزمان بری پڑھنا جاری رکھیں