’ایران کے خلاف امریکی فوجی کاروائی، احتجاج کرنے پر امریکی سینیٹ میں سابق فوجی کا ہاتھ توڑ دیا

امریکا میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے معاملے پر سینیٹ کی سماعت کے دوران احتجاج کرنے والے سابق میرین اہلکار کو زبردستی کمرہ اجلاس سے باہر نکال دیا گیا ۔ سابق میرین اہلکار کو کمرہ اجلاس سے باہر نکالتے ہوئے بنا ئی گئِ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا … ’ایران کے خلاف امریکی فوجی کاروائی، احتجاج کرنے پر امریکی سینیٹ میں سابق فوجی کا ہاتھ توڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں