امریکہ کا آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے سات ممالک سے رابطہ،جاپان آسٹریلیا کا انکار

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی پولیسنگ کے لیے تقریباً سات ممالک سے بات چیت کی گئی ہے۔ جاپان اور آسٹریلیا نے آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے لیے اپنے جنگی بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کی وزیر ٹرانسپورٹ کیتھرین کنگ نے پیر کو … امریکہ کا آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے سات ممالک سے رابطہ،جاپان آسٹریلیا کا انکار پڑھنا جاری رکھیں