• Home  
  • میرے علم میں یہ بات آئی ہے کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے، ہماری ٹیم مضبوط ہے، ٹرمپ
- پاکستان

میرے علم میں یہ بات آئی ہے کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے، ہماری ٹیم مضبوط ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک امریکی ٹیم کی سپورٹ میں آگئے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک امریکی ٹیم کی سپورٹ میں آگئے۔

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیم یو ایس اے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے۔

واضح رہے امریکا کی ٹیم کو بھارت اور پاکستان سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

پاک بھارت کولمبو ورلڈ کپ میچ میں بریک تھرو ہو گیا،سری لنکا صدر کا فون کام کر گیا

ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے دی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں