خبر رساں ادارے روئٹرز اور ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکی سفارتخانے کو ایک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
تاہم خبر رساں ادارے اے ایف پی کا کہنا ہے کہ ایک ڈرون حملے سے نقصان ہوا ہے۔
اے ایف پی نے بھی متعدد ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ یہ حملہ عراق کے دارالحکومت پر حملوں میں دو ایرانی حمایت یافتہ جنگجوؤں کے مارے جانے کے فوراً بعد ہوا۔
بغداد میں سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی مشن کو ایک حملے میں نشانہ بنایا گیا
یہ بھی پڑھئیے


