عراق میں امریکی سفارتخانے پر میزائل حملہ

خبر رساں ادارے روئٹرز اور ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکی سفارتخانے کو ایک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم خبر رساں ادارے اے ایف پی کا کہنا ہے کہ ایک ڈرون حملے سے نقصان ہوا ہے۔ اے ایف پی نے بھی متعدد ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ یہ حملہ عراق … عراق میں امریکی سفارتخانے پر میزائل حملہ پڑھنا جاری رکھیں