امریکہ نے پاکستان کو بھی اپنے لیے خطرناک ممالک میں شامل کرلیا

امریکا کی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس تلسی گبارڈ (Tulsi Gabbard) نے پاکستان کو ان ممالک میں شامل کیا ہے جو مستقبل میں امریکا کے لیے ممکنہ خطرہ بن سکتے ہیں۔انہوں نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی میزائل صلاحیت امریکی سرزمین تک رسائی حاصل کرسکتی ہے۔ امریکی سینیٹ کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سامنے … امریکہ نے پاکستان کو بھی اپنے لیے خطرناک ممالک میں شامل کرلیا پڑھنا جاری رکھیں