فوج زمینی کاروائی کے لیے تیار,ایرانی جزیرے خارگ پر قبضہ کر سکتے ہیں ،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران مطالبات ماننے کے قریب ہے ۔ہم جزیرے خارگ پر قبضے کے لیے غور کر رہے ہیں۔ واضع رہے کہ خطے میں اس وقت ہزاروں امریکی میرینز موجود ہیں۔جبکہ خطے میں خصوصی دستے اور پیرا ٹروپرز بھی پہنچ رہے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ کی ممکنہ کاروائی برطانوی … فوج زمینی کاروائی کے لیے تیار,ایرانی جزیرے خارگ پر قبضہ کر سکتے ہیں ،ٹرمپ پڑھنا جاری رکھیں