ایران میں امریکی ایف-15طیارہ تباہ ٹرمپ کو بریفنگ، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین وائٹ Karoline Leavitt نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump کو ایران میں مبینہ طور پر مار گرائے گئے امریکی طیارے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی ہیلی کاپٹرز، طیارے اور جاسوس ڈرونز پائلٹ کی تلاش میں مصروف ہیں، … ایران میں امریکی ایف-15طیارہ تباہ ٹرمپ کو بریفنگ، وائٹ ہاؤس کی تصدیق پڑھنا جاری رکھیں