امریکہ نے عراق میں طیارہ حادثہ میں ہلاک چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی

امریکہ نے بالاخر عراق میں طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دیی ہے ۔ امریکہ کے محکمۂ دفاع نے ان چھ فوجیوں بارئے بتاتے ہو ہے کہا کہ چھ فوجی 12 مارچ کو عراق میں ایندھن بھرنے والے فوجی طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوئے تھے۔ ہفتے کو بیان … امریکہ نے عراق میں طیارہ حادثہ میں ہلاک چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی پڑھنا جاری رکھیں