امریکہ کے 560 فوجی مارے جا چکے ہیں ،ایران کا دعویٰ

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے، دونوں جانب سے ہلاکتوں اور حملوں کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ ایرانی فوج نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق کویت میں … امریکہ کے 560 فوجی مارے جا چکے ہیں ،ایران کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں