برطانیہ میں مردہ ڈونر کے رحم سے پیدا ہونے والا پہلا بچہ، طبی میدان میں بڑی کامیابی

لندن میں ایک شاندار طبی کامیابی نے تاریخ رقم کر دی ، جہاں پر ایک برطانوی خاتون نے مُردہ ڈونر سے منتقل کی گئی بچہ دانی کے ذریعے ایک بچے کو جنم دیا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق نومولود بچے، ہیگو پاؤل، کی پیدائش کو جدید طب کا معجزہ قرار دیا جا رہا ہے۔ بچہ … برطانیہ میں مردہ ڈونر کے رحم سے پیدا ہونے والا پہلا بچہ، طبی میدان میں بڑی کامیابی پڑھنا جاری رکھیں