یاسر نواز نے علیزے شاہ کو تنازع ختم ہونے کے بعد پھر پیشکش کر دی

سینئر اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار یاسر نواز کے حالیہ بیان نے شوبز حلقوں میں ایک بار پھر توجہ حاصل کر لی ہے، جو انہوں نے معروف اداکارہ علیزے شاہ سے متعلق دیا۔ رمضان ٹرانسمیشن کے دوران میزبان جویریہ سعود نے یاسر نواز سے سوال کیا کہ اگر وہ علیزے شاہ کو کسی ڈرامے میں … یاسر نواز نے علیزے شاہ کو تنازع ختم ہونے کے بعد پھر پیشکش کر دی پڑھنا جاری رکھیں