راولپنڈی میں لاش کو گھسیٹ کر بے حرمتی،معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا

راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں دو نوجوانوں کے قتل نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جہاں ایک نوجوان کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد اس کی لاش موٹر سائیکل کے ساتھ باندھ کر گلیوں میں گھسیٹا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ دراصل دو فریقوں کے درمیان پیسوں کے تنازع … راولپنڈی میں لاش کو گھسیٹ کر بے حرمتی،معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا پڑھنا جاری رکھیں