ویسے ہی وہ تو ریاست مدینہ بنا نے والا ہے تو جیل میں روزے رکھے، زرداری کی عمران خان پر طنز

صدر آصف علی زردرار نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کر تے ہوئے کہا کہ ویسے ہی وہ تو ریاست مدینہ بنا نے والا ہے تو جیل میں روزے رکھے۔ انہوں نے کہا کہ جیل میں کبھی کہتا ہے میری آنکھ میں درد ہے، کبھی کہتا ہے دودھ نہیں ملتا۔ ویسے تو وہ … ویسے ہی وہ تو ریاست مدینہ بنا نے والا ہے تو جیل میں روزے رکھے، زرداری کی عمران خان پر طنز پڑھنا جاری رکھیں