اسلام آباد کے علاقے آئی 9 کے پولیس افسر ایس پی عدیل اکبر نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ۔
تفصیلات کے مطابق ایس پی آئی 9 عدیل اکبر نے نجی ہوٹل کے قریب سٹاف سے پسٹل لے کر گولی چلائی، ایس پی کو زخمی حالت میں پولی کلینک منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے ،
ایس پی عدیل اکبر نے خود کو سینے پر گولی ماری ۔

