• Home  
  • تم نام کیوں نہیں لیتے،بہت جلد ڈی چوک کی کال دوں گا، سہیل آفریدی
- ٹاپ سٹوری

تم نام کیوں نہیں لیتے،بہت جلد ڈی چوک کی کال دوں گا، سہیل آفریدی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی نے پشاور جلسے سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ایک پارٹی کے دو جعلی وزرا اور ایک ادارے کے ڈی جی میں فرق ہونا چاہیے۔ آپ نے مجھے عمران خان کی وجہ سے عزت دی، جس پر سب کا شکر گزار ہوں۔ اس موقع پر کارکنوں کے ڈی […]

علامہ ناصر عباس رہنما تحریک تحفظ آئین پاکستان نے کہا کہ”ڈی جی، آئی ایس پی آر کا ایک ایک جملہ بتا رہا تھا کہ یہ سہمے ڈرے ہوئے، اندر سے ٹوٹے ہوئے اور ہارے ہوئے لوگ ہیں۔ ہمارا مقابلہ ان ذہنی مریضوں سے ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام باتیں درست ہو سکتی ہیں اگر عمران خان کے نام کی جگہ ان مسلط ڈاکوؤں کا نام لکھا جائے۔“

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں