• Home  
  • جنوبی افریقہ پاکستان پہلا ٹیسٹ میچ ،12 رکنی سکواڈ فائنل
- کھیل

جنوبی افریقہ پاکستان پہلا ٹیسٹ میچ ،12 رکنی سکواڈ فائنل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ فائنل کرلیا گیا ہے ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہورہا ہے جس کے لیے 12 رکنی اسکواڈ فائنل کرلیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے 2 اسپیشلسٹ […]

تعست سقاءد ،پاکیستان چریچکعت تعام

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ فائنل کرلیا گیا ہے ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہورہا ہے جس کے لیے 12 رکنی اسکواڈ فائنل کرلیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے 2 اسپیشلسٹ فاسٹ باؤلر اور دو فرنٹ لائن اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ساجد خان مکمل طور پر فٹ نہ ہوئے تو آصف آفریدی پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ ڈیبیو کرسکتے ہیں۔

قومی اسکواڈقومی بارہ رکنی اسکواڈ میں کپتان شان مسعود، امام الحق، عبداللہ شفیق ، بابر اعظم، محمد رضوان، سعود شکیل، سلمان علی آغا، شاہین آفریدی، حسن علی اور نعمان علی، آصف آفریدی، ساجد خان شامل ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کل صبح 10 بجے شروع ہوگا۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں