• Home  
  • جنگ بندی معاہدہ کی اسرائییلی حکومت کی منظوری کے بعد فوج نے انخلاء کا اعلان کر دیا
- ٹاپ سٹوری

جنگ بندی معاہدہ کی اسرائییلی حکومت کی منظوری کے بعد فوج نے انخلاء کا اعلان کر دیا

اسرائییلی حکومت کی منظوری کے بعد اس کی فوج نے غازہ میں جنگ بندی اور انخلا کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متعلقہ فوج کی جانب سے بتایا گیا کہ غازہ میں جنگ بندی اس وقت نافذ ہوچکی ہے۔ اس وقت قابض فوج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے […]

اسرائییلی حکومت کی منظوری کے بعد اس کی فوج نے غازہ میں جنگ بندی اور انخلا کا اعلان کردیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق متعلقہ فوج کی جانب سے بتایا گیا کہ غازہ میں جنگ بندی اس وقت نافذ ہوچکی ہے۔

اس وقت قابض فوج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے گئے منصوبے کے مطابق عمل کر تے ہوئے اعتبار سے خود کو واپسی کے لیے تیار کرلیا ہے،لیکن کسی بھی خطرے کے صورت میں وہ جوابی کارروائی کرسکتے ہیں۔

حمماس کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے مطابق اگلے 72 گھنٹوں غمالیوں کو رہا کردیا جائے گا۔

معاہدے کی رو کے سے انسانی ہمدری پر مبنی امداد کے 600 ٹرک شہر میں داخل ہونگے جن میں طبی سامان اور رہائشی کیمپوں کے لیے سامان بھی شامل ہوگا۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں