• Home  
  • لاھور آلودگی میں دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
- پاکستان

لاھور آلودگی میں دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں فضائی معیار کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ،ایئر کوالٹی انڈیکس کی سطح 189 تک جا پہنچی اور اس وقت سماگ کی آمد ہو رہی ہے۔ آئی کیو ایئر نے لاھور کے رہائشیوں کو آلودگی سے بچنے کے لیے مختلف مشورے دئیے ہیں۔ لاہور میں شام […]

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں فضائی معیار کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ،ایئر کوالٹی انڈیکس کی سطح 189 تک جا پہنچی اور اس وقت سماگ کی آمد ہو رہی ہے۔ آئی کیو ایئر نے لاھور کے رہائشیوں کو آلودگی سے بچنے کے لیے مختلف مشورے دئیے ہیں۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں