• Home  
  • معروف اداکارہ و میزبان فضاء علی نے اپنے سابق شوہر کی دوسری شادی پر پیغام شئیر کر دیا
- انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ و میزبان فضاء علی نے اپنے سابق شوہر کی دوسری شادی پر پیغام شئیر کر دیا

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان فضاء علی نے سابق شوہر فواد فاروق کی دوسری شادی کے موقع پر ان کی آنے والی نئی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ انہوں نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو جذباتی پیغام کے ساتھ شیئر کردی جس میں وہ اپنے والد کی بارات کے لیے تیار […]

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان فضاء علی نے سابق شوہر فواد فاروق کی دوسری شادی کے موقع پر ان کی آنے والی نئی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

انہوں نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو جذباتی پیغام کے ساتھ شیئر کردی جس میں وہ اپنے والد کی بارات کے لیے تیار ہو رہی تھی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ و میزبان نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

https://www.instagram.com/reel/DTgBFSHDa5U/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=NTc4MTIwNjQ2YQ==

ویڈیو کے آغاز میں فرال کو کہتے ہوئے سن سکتے ہیں کہ ہیلو گائز، بابا کی شادی کے لیے پارلر جانے سے پہلے فِٹ چیک کر لیتے ہیں۔ پلیز بابا، یہاں آئیں، جس کے بعد ان کے والد نے اپنی شادی کی تصدیق کی۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں