• Home  
  • میں اپنےکیل مہاسوں کا علاج تھوک سے کرتی ہوں،تمنا بھاٹیہ کا دعویٰ
- انٹرٹینمنٹ

میں اپنےکیل مہاسوں کا علاج تھوک سے کرتی ہوں،تمنا بھاٹیہ کا دعویٰ

بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے اپنی سکن کیئر (جلد کی حفاظت) سے متعلق بات چیت کے دوران دعویٰ کیا کہ وہ اپنی ایکنی (کیل مہاسوں) کاعلاج اپنے لعابِ دہن (یعنی تھوک) سے کرتی ہیں۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میںاداکارہ تمنا بھاٹیہ بتایا کہ ’میں صبح دانت برش کرنے سے پہلے اپنی ایکنی (کیل مہاسوں) […]

بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے اپنی سکن کیئر (جلد کی حفاظت) سے متعلق بات چیت کے دوران دعویٰ کیا کہ وہ اپنی ایکنی (کیل مہاسوں) کاعلاج اپنے لعابِ دہن (یعنی تھوک) سے کرتی ہیں۔

بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے کرکٹر عبدالرزاق سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میںاداکارہ تمنا بھاٹیہ بتایا کہ ’میں صبح دانت برش کرنے سے پہلے اپنی ایکنی (کیل مہاسوں) پر اپنا تھوک لگاتی ہوں، اس سے مہاسوں سے نجات مل جاتی ہے۔ رات کو ہمارے منہ میں اینٹی بیکٹیریل مادے پیدا ہوتے ہیں جن سے ایکنی کو ٹھیک کرنے میں مدد ملتی ہے۔‘

یہ بھی پڑھئیے

اداکارہ صائمہ نور کو سیٹ پر ہراساں کرنے کی تفصیلات منظر عام آگئیں – urdureport.com

دل والے دلہنیا لے جائیں گے،لندن کے لیسٹر اسکوائر میںراج اور سمرن کا کانسی کے مجسمہ – urdureport.com

تمنا بھاٹیہ کا یہ دعویٰ سُن کر کچھ لوگوں کو ٹوٹکے یاد آئے ہوں گے۔ جن میں وہ ایسے ہی اپنی اپنی مرض کا علاج کرتے ہیں۔

ہم میں سے بہت سے لوگوں کے چہرے پر مہاسے یا ایکنی نہ صرف بلوغت کی عمر تک پہنچنے سے پہلے بلکہ اس کے بعد بھی سالہا سال نمودار ہوتے رہتے ہیں اور کوفت کا باعث بنے رہتے ہیں۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں