• Home  
  • ٹک ٹاکر فاطمہ خان کی دماغی حالت درست نہیں،رجب بٹ نے جواب دے دیا
- انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکر فاطمہ خان کی دماغی حالت درست نہیں،رجب بٹ نے جواب دے دیا

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے تمام الزامات کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی دماغی حالت درست نہیں اور ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے۔ انہوں نے فاطمہ خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دیتے ہوءے واضع کیا کہ وہ انہیں قانونی نوٹس بھجوا […]

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے تمام الزامات کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی دماغی حالت درست نہیں اور ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے۔

انہوں نے فاطمہ خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دیتے ہوءے واضع کیا کہ وہ انہیں قانونی نوٹس بھجوا رہے ہیں۔انہوں نے اس تاثر کو بھی مسترد کیا کہ فاطمہ خان کے الزامات پر ان کی بیوی ایمان بٹ پریشان ہوئیں۔رجب بٹ کے مطابق ان کی اہلیہ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ یہ سب جھوٹی باتیں ہیں،

ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ مذکورہ ٹک ٹاکر کی دماغی حالت درست نہیں،فاطمہ خان کو ایک ٹکے کا بھی کوئی تحفہ نہیں دیا، اگر انہوں نے کوئی تحفہ دیا ہے تو وہ اس کے شواہد پیش کرے ۔

نہ جانے فاطمہ خان کا کس سے جھگڑا ہے، وہ کس سے مار کھا کر بیٹھی ہیں اور ان کے خلاف فضول کی باتیں کر رہی ہیں، ان کا دماغی توازن درست نہیں لگ رہا۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں