ناقابلِ شکست بھارت روایتی حریف کے خلاف ایشیا کپ کا ٹائٹل برقرار رکھنے کے لیے مضبوط دکھائی دے رہی ہے تاہم پاكستان كركٹ ٹیم آج ایشیا كپ كے ایشیا كپ فائنل میچ میں انڈیا ہرانے اور دو مرتبہ لگاتار شكست كا بدلہ لینے كی كے لیے میدان میں اترے گا۔آج جوڑ پڑے گا ۔
ایشیا کپ کے میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں، پہلے گروپ مرحلے میں اور بعد ازاں سپر 4 راؤنڈ میں 2 بار شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، تاہم 25 ستمبر کو بنگلہ دیش کے خلاف سنسنی خیز ’ورچوئل سیمی فائنل’ میں کامیابی کے بعد گرین شرٹس کے حوصلے بُلند ہیں اور اسی جو ش اور جذبے كے ساتھ آج میدان میں اترنے كے لیے پاكستانی شا ہین تیار ہیں ۔
پاك بھارت حكمت عملی كیا ہو گی
اب دیكھنا ہو گا كہ بھارتی بلے با ز كس طرح پاكستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی ، حارث رؤف کی برق رفتار اورجارحانہ جبكہ ابرار احمد کی مسٹری گیندوں اور صائم ایوب کی بولنگ میں عمدہ کارکردگی كا مقابلہ كر سكے گی
پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن اِن فارم صاحبزادہ فرحان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ، فخر زمان کی دھواں دھار بلے بازی اور مڈل آرڈر میں محمد نواز پر انحصار کرے گی، شاہین آفریدی کی محدود مگر جارحانہ بیٹنگ کسی تحفے سے کم نہیں ہوگی۔ اور آج پاكستانی باولرز اور بیٹسمینوں كو ذمہ داری كا مظاہرہ كر نا ہو
بھارت کے اسکواڈ میں ٹی 20 فارمیٹ کے دنیا کے نمبر ون بلے باز ابھیشیک شرما اور نمبر ون اسپن باؤلر وارون چکرورتی موجود ہیں۔ جو كہ پاكستانی ٹیم كے لیے خطرناك ثابت ہو سكتے ہیں۔
چھکوں کی مشین کہلائے جانے والے ابھیشیک شرما 6 اننگز میں 309 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر بن گئے ہیں، اور ]الستان كو میچ میں كامیابی حاصل كر نے كے لیے ان كو ابتدا میں ہی گھر بگھوانا ہو گا۔


