• Home  
  • پانچ سال پرانی گاڑی کی امپورٹ پر ڈیوٹی لگ گئی
- پاکستان

پانچ سال پرانی گاڑی کی امپورٹ پر ڈیوٹی لگ گئی

ایف بی آر نے یکم اکتوبر سے 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی کمرشل درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اس حوالے سے ایس آر او 1898 جاری کیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم اکتوبر سے عائد ہونے والی ڈیوٹی کے ساتھ یکم جولائی کو لگائی […]

ایف بی آر نے یکم اکتوبر سے 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی کمرشل درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اس حوالے سے ایس آر او 1898 جاری کیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم اکتوبر سے عائد ہونے والی ڈیوٹی کے ساتھ یکم جولائی کو لگائی گئی ڈیوٹی بھی ادا کرنا ہو گی اور یکم اکتوبر سے پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ پر چالیس فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لاگو ہوگی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں