• Home  
  • پاک افغان بارڈر فائرنگ،پاک فوج کا بھر پور جواب متعدد افغانی فوجی ہلاک
- ٹاپ سٹوری

پاک افغان بارڈر فائرنگ،پاک فوج کا بھر پور جواب متعدد افغانی فوجی ہلاک

اپ ڈیٹ پاک فوج کا افغان طالبان کی شرانگیزی کا منہ توڑجواب، 200 سے زائد دہشت گرد ہلاک، 23 جوان مادر وطن پر قربان ہو گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بلااشتعال حملے کے جواب میں فوجی ردعمل کی تفصیلات بتادیں راولپنڈی : پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال […]

پاک فوج کا افغان طالبان کی شرانگیزی کا منہ توڑجواب، 200 سے زائد دہشت گرد ہلاک، 23 جوان مادر وطن پر قربان ہو گئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بلااشتعال حملے کے جواب میں فوجی ردعمل کی تفصیلات بتادیں

راولپنڈی : پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال فائرنگ کی جس کے بعد پاک فوج نے بھرپور اور شدید جواب دیا جس کے نتیجے میں متعدد افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔ 

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں