• Home  
  • پاک افغان جنگ بندی میں مزاکرات کی تکمیل تک تو سیع
- ٹاپ سٹوری

پاک افغان جنگ بندی میں مزاکرات کی تکمیل تک تو سیع

پاکستان اور افغانستان میں دوحہ مذاکرات کی تکمیل تک جنگ بندی میں توسیع کی گئی ہے، پاکستان اور افغانستان نے طے کیا ہے کہ دوحہ مذاکرات کے اختتام تک جنگ بندی جاری رکھی جائے گی۔  پاکستان اور افغانستان کے درمیان 48 گھنٹے کا سیز فائر شام 6 بجے ختم ہوگیا تھا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان […]

پاکستان اور افغانستان میں دوحہ مذاکرات کی تکمیل تک جنگ بندی میں توسیع کی گئی ہے، پاکستان اور افغانستان نے طے کیا ہے کہ دوحہ مذاکرات کے اختتام تک جنگ بندی جاری رکھی جائے گی۔  پاکستان اور افغانستان کے درمیان 48 گھنٹے کا سیز فائر شام 6 بجے ختم ہوگیا تھا۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں