• Home  
  • پرائیویٹ حج سکیم بکنگ چار روز باقی رہ گئے
- پاکستان

پرائیویٹ حج سکیم بکنگ چار روز باقی رہ گئے

 پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ میں چار دن باقی رہ گئے،17 اکتوبر کی شب وزارت کا پورٹل بند کردیا جائےگا مزید بکنگ نہ ہوسکےگی۔متعلقہ ھکام کی جانب سے مقررہ مدت میں خواہشمند افراد کو بکنح کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت 44 ہزارعازمین کی بکنگ مکمل، 16 ہزار نشستیں […]

hajj

 پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ میں چار دن باقی رہ گئے،17 اکتوبر کی شب وزارت کا پورٹل بند کردیا جائےگا مزید بکنگ نہ ہوسکےگی۔متعلقہ ھکام کی جانب سے مقررہ مدت میں خواہشمند افراد کو بکنح کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت 44 ہزارعازمین کی بکنگ مکمل، 16 ہزار نشستیں باقی رہ گئیں،سعودی وزارت حج احکامات کےتحت پرائیویٹ اسکیم بکنگ مدت میں اضافہ ممکن نہیں،وزارت مذہبی امور حج بکنگ میں تیزی کیلئےپرائیویٹ آپریٹرزکو تحریری ہدایت بھی دے چکی۔اس مرتبہ بکنگ میں وقت کی پابندی کو خاص طور پر ملحوظ کاطر رکحا جا رہا ہے۔

25 روز میں پرائیویٹ حج آپریٹرز تقریبا 23 ہزارعازمین کی بکنگ کرسکے،گزشتہ برس کے 21 ہزار 654 عازمین کو بھی حج پربھجوایا جائےگا،پرائیویٹ حج اسکیم کےتحت بکنگ کا آغاز 19 ستمبر کو کیا گیا تھا۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں