• Home  
  • کولمبیا کے صدر پر منشیات فروشی کا الزام ، ٹرمپ گمراہ کن ،کولمبیا
- دنیا

کولمبیا کے صدر پر منشیات فروشی کا الزام ، ٹرمپ گمراہ کن ،کولمبیا

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے کولمبیا کو دی جانے والی امداد روکنے کے اعلان اور اس کے صدرگستاؤپیٹرو کومنشیات فروش قرار دینے کے معاملے پر کولمبیا نے اظہار ناراضگی کیا ہے ۔ کولمبین صدر گستاؤپیٹرو نے صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان کو لابیوں اورمشیروں کےذریعے گمراہ ہونے اور کولمبیا کی […]

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے کولمبیا کو دی جانے والی امداد روکنے کے اعلان اور اس کے صدرگستاؤپیٹرو کومنشیات فروش قرار دینے کے معاملے پر کولمبیا نے اظہار ناراضگی کیا ہے ۔

کولمبین صدر گستاؤپیٹرو نے صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان کو لابیوں اورمشیروں کےذریعے گمراہ ہونے اور کولمبیا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کاالزام لگادیا ہے۔

واضح رہے کہ صدرٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی گئی پوسٹ میں کولمبین صدر گستاؤپیٹرو پرمنشیات فروش ہونے کاالزام لگایا تھا اور کہا کہ وہ امریکہ سے بڑے پیمانے پر ادائیگیوں اور سبسڈی کے باوجود منشیات کی پیداوارجاری رہنے دے رہے ہیں۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں