اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں ملاقات نہیں عمران کی رہائی چا ہئے ،۔
بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طریقے سے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے،اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے علیمہ نے کہاکہ کوئی ان سے پوچھے اپوزیشن لیڈرز کے نوٹیفکیشنز 5 ماہ تک کیوں روکے گئے۔
یہ بھی پڑھئِے
واٹر کینن سے گھبرانے والے نہیں اپنے بھائی کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے۔علیمہ خان – urdureport.com
احتجاج کیس میں بڑی پیشرفت ،علیمہ خان گرفتار – urdureport.com
ادھرعلیمہ خان جب اپنی دوبہنوں کے ہمراہ سینٹرل جیل راولپنڈی جانے کیلئے اڈیالہ روڈ پر ڈی ایچ اے کے گیٹ کے قریب پہنچیں تو پولیس نے انہیں آگے جانے سے روک دیا۔

